+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 16 2023 22:24:13
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 12750 جیسے بھاؤ بن گئے تھے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فارورڈ کے سودے 25 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوے ہیں اور 13375 کا خریدار ہے جنوری کا۔ فروری کے سودوں کا 13825 جبکہ مارچ کے سودوں کا 14225 کا خریدار ہے۔ فارورڈ کے سودوں کا بھرپور خریدار ھے سیلنگ کم ھے۔  مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے