+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 20 2023 14:56:02
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں 20 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور یونائیٹڈ شوگر ملز کے ریٹ 12760 جبکہ جے ڈی ڈبلیو 12780 تک موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودے 13375 تک ہوے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی لیکن جنوبی پنجاب کی بڑی ملیں سیلنگ نہیں دے رہی ہیں۔ ملیں انتہائی مضبوط بیٹھی ہوئی ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ڈیلر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ ان ریٹوں میں خریداری کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے مارکیٹ کسی وقت بھی چل پڑے گی۔