+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 23 2023 12:37:24
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی منگل پیمنٹ پر جے ڈی 12975 اتحاد 12985 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ جنوری کے سودوں کا 13520 کا گاہک ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے ہی امکانات ہیں۔ لانگ ٹرم کے لیے خریداری کرنی چاہیے۔