+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 26 2023 13:50:53
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کویٹہ منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 69000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹر نیشنل مارکیٹ میں ریٹ تو 4600 ڈالر تک ہے لیکن گاہک 4400 ڈالر کا بھی نہیں بنتا ہے۔ گاہک ہی نہیں ہے۔ 4400 ڈالر والا 56000 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ فیصل آباد منڈی میں بھی انڈین زیرہ 78000 جبکہ ایرانی زیرہ 82000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی نہیں ہے۔