+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 28 2023 14:37:38
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوالٹی کویٹہ منڈی میں 67000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کویٹہ منڈی میں کام نہیں ہو رہے ہیں۔ امپورٹرز ڈائرکٹ فیصل آباد منڈی میں مال بھیج رہے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 75000 روپیہ من انڈین زیرہ جبکہ ایرانی 78000/79000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔بکنگ 4100 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں گاہکی نہیں ہے۔ 4100 ڈالر والا 55360 روپیہ من تک کوئٹہ منڈی میں پڑتا ہے۔ فل حال مارکیٹ انتہای کمزور نظر آ رہی ہے۔ فروری میں انڈیا کی نئ فصل آ جائے گی۔ اور انتہائ بمپر بیجائ ہے۔ دوسری اوریجن میں بھی انتہائ اچھی کاشت متوقع کی جا رہی ہے۔