+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 03 2024 13:43:32
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد بھلوال 14100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ سلانوالی پاپولر 14000 رمضان العریبیہ 13900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13900 کنجوانی 13850 کشمیر 13850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز نے 515 جبکہ کنجوانی شوگر ملز نے 520 روپیہ من تک گنے کی خریداری کی ہے۔ جنوبی پنجاب میں حاضر میں مال ہی نہیں ملتا ہے۔ ڈیلرز تھورا بہت مال بیچتے ہیں پھر سیلنگ ہی بند کر دیتے ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو 13600 روپیہ کوئنٹل کا لیول بن گیا ہے۔ گاہک بن جاتا ہے بیچ کم ہے۔ جنوری کے سودوں کا 13800 روپیہ کوئنٹل کا لیول ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ اپر سندھ میں گھوٹکی 13550 ڈھرکی 13525 اے کے ٹی 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں 150 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 13150 روپیہ کوئنٹل کا لیول بن گیا ہے۔ فل حال مارکیٹ گرم ہی ہے۔