+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 04 2024 13:32:03
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد بھلوال 13950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 150 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئ ہے کل کی نسبت۔ رمضان العریبیہ 13800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جھنگ بھون 13750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13800 کشمیر 13750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اچھے گھروں کی بیچ کم ہے۔ اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی 13350/13375 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ زیریں سندھ میں 13100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست تھی۔ جنوری کے سودوں کے 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ دوسری جانب بلائنڈ کھیلنے والے بھی مارکیٹ کو دبانے کی بھرپور کوشش کر رہے ہیں۔