+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 09 2024 14:53:00
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 13175 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے تھے تاہم دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ بہتر ہوئ ہے۔ جے ڈی ڈبلیو 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال بیچ دوبارہ کم ہو گئ ہے۔ جنوری کے سودوں کی بھی 13470/13475 روپیہ کوئنٹل جیسی پوزیشن بن گئ ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ جن ٹریڈرز نے اوپر ریٹوں مال بیچے ہیں کوورنگ کر رہے ہیں۔