+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 10 2024 13:21:08
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 157 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 2 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے۔ فل حال گاہکی سست تھی۔ مال تو کم ہیں لیکن ڈیمانڈ بھی کم ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ییلو پیس کا ریٹ زیادہ ہو گیا ہے اور مکئ کا ریٹ کافی کم ہے جو کہ زیادہ تر بیسن میں مکسنگ کے لیے استعمال ہو رہی ہے۔ اور مونگی کا چھلکا وغیرہ بھی مکسنگ میں استعمال جاتا ہے۔ بکنگ جنوری فروری شپمنٹ 450 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 137.44 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ ری سیل میں جنوری شپمنٹ والے مال 475 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 145 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ لوکل میں اس سے بھی کافی اوپر مارکیٹ ہے۔ ساتھ ساتھ ٹریڈرز نفع بھی پکا کر رہے ہیں۔