+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 10 2024 18:06:03
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9700/9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بعض بروکرز اوپر ریٹ بھی بتاتے ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال پچھلے دس پندرہ دن سے نیچے دالوں کا بکرا ٹھنڈا تھا۔ آگے نیچے جہاں دالوں کا بکرا بکلا مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔