+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 12 2024 15:09:33
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد چینی سرگودھا زون جوہر آباد 13750 بھلوال 13700 سلانوالی پاپولر 13650 رمضان العریبیہ 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنھگ سائڈ جھنگ 13400 بھون 13425 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13600 کشمیر 13550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو پیر پیمنٹ پر 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گھوٹکی 13225 ڈھرکی 13200 اے کے ٹی 13150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں اومنی گروپ 12800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ تاہم انویسٹرز ان ریٹوں میں مال لے جاتے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حاضر میں خریداری کرنی چاہیے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے ہی امکانات ہیں۔ فل حال تھوڑی گھسائی پٹائ کر سکتی ہے۔ مندہ کھیلنے والے بھی پورا زور لگا رہے ہیں اور وہ کوئ چھوٹی مقدار میں نہیں ہے ہزاروں گاڑیاں ٹریڈرز بیچ دیتے ہیں۔ اگر ہزار گاڑی پر 100 روپیہ بھی بچے تو 1 کروڑ 20 لاکھ روپیہ بھی بنتا ہے۔ جو ڈیلرز زیادہ مقدار میں کام کرتے ہیں وہ ایک ایک روپیہ بھی کھیلتے ہیں۔ بعض دفع مہینے میں ہی پورے سال کی تیزی آ جاتی ہے جیسا کے پچھلے سال اگست میں 50 روپے کی تیزی آئ تھی اور بعض دفع انتظار بھی کرنا پڑتا ہے۔ اس لیے جن ٹریڈرز نے حاضر میں مال لیے ہیں وہ ہولڈ کریں اور حاضر میں مزید بھی خریداری کرنے میں کوئ حرج نہیں ہے۔