+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 15 2024 14:36:05
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 23500/23700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں 24500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق 15/20 دن سے پنجاب کی بیشتر علاقوں میں کھل کر دھوپ نہیں پڑ رہی ہے۔ عموماً دھند کے موسم میں ہلدی کی مارکیٹ تیز ہی ہوتی ہے کیونکہ کچے مال کے دھوپ میں خشک ہونے کا عمل رک جاتا ہے۔ ابھی لائنوں سے آمدن نہیں ہو رہی ہے۔