+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 16 2024 14:27:53
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 19200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے بیچ کھل کر نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ میں سویز کینال والا راستہ تبدیل ہونے کی وجہ سے کنٹینر کے کرائے بڑھ گئے ہیں 100 ڈالر تک۔ نائجیریا تل کی بکنگ جو پہلے 1650 ڈالر تک تھی اب 1750 ڈالر ہو گئ ہے۔ ایکسپورٹ میں تھوڑی تھوڑی گاہکی ہے پاکستان سے۔