+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 20 2024 21:34:38
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد 13250 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 14435/40 کا خریدار بن جاتا ہے۔ جبکہ فروری کے سودوں کا 13930/40 کا خریدار بن جاتا ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔

comment

Sheikh Mustafa Inam – Jan 20 2024

Same vo hi update again send ho gai ha.

Reply