+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 26 2024 16:01:12
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 25 روپیہ تیز ہوئی ہے اور 13350 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13410 کا خریدار ہے بیچ نہ ہونے کے برابر ہے۔ مارکیٹ گرم ہے