+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 02 2024 15:29:23
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1/2 روپیہ کلو مارکیٹ مزید نرم ہے اور 140/141 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ بکنگ فروری شپمنٹ 410 جبکہ مارچ شپمنٹ 390 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق زیادہ تر انویسٹرز اوپر ریٹوں میں مال بیچ کر نکل گئے ہیں اور ابھی فل حال نیچے ڈیمانڈ بھی ضرورت کے مطابق ہی ہے۔ مکئ کا ریٹ کافی کم ہونے کی وجہ سے وہ زیادہ تر بیسن میں مکسنگ کے لیے استعمال ہو رہی ہے۔