+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 06 2024 14:46:46
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 235/238 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 242/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ 750 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 227.44 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں بکنگ 850 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 257.76 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے ۔ یوکرین 8 ایم ایم 270/280 کینیڈا 8/9 ایم ایم مارکیٹ 310/320 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم بکنگ 315.36 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ ایرانی موٹے چنے فیصل آباد منڈی میں 11500/12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 325 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم مارکیٹ 380/390 روپیہ کلو تک ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 515/525 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ میں 1490 ڈالر فی ٹن تک کام ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 451.85 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق یہ مسلسل چھٹا سال ہے سفید چنوں میں بہتری کا۔ اس لیے نیا ٹریڈر یا انویسٹر وہاں داخل ہوتا ہے جہاں مارکیٹ میں کریکشن آتی ہے۔ مارکیٹ میں تگڑی کریکشن آئ ہی نہیں ہے۔ اور جو کام کر رہے ہیں ضرورت کے مطابق ہی کام کرتے ہیں۔ جو مال بک ہو کر آتے ہیں بک ہی جاتے ہیں۔