+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 07 2024 14:14:00
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 183.40 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ کیش پیمنٹ پر 184 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ سرگودھا منڈی بھی مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 7525/7550 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔