+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 13 2024 13:15:11
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر نمبر 1 کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 248/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ رشین مسور 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ نپر نمبر 2 کوالٹی 690 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ نپر نمبر 1 کوالٹی 705 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 690 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 209.24 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے جبکہ نپر نمبر 1 کوالٹی 213.79 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق جنوری کے مہینے میں کراچی پورٹ پر مسور ثابت کی 489 کنٹینر کی آمدن تھی جس میں آسٹریلیا سے نپر مسور 255 کنٹینر کینیڈا سے کرمسن مسور 108 کنٹینر اور رشیا سے مسور 128 کنٹینر کی آمدن تھی۔ ساتھ ساتھ نفع پکا کرنا چاہیے۔