+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 15 2024 13:23:38
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال 13750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سفینہ 13625 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13600 کمالیہ 13525 کشمیر 13490 کنجوانی 13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 13350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپر سندھ میں ڈھرکی 13175 اے کے ٹی 13150 گھوٹکی 13100 روپیہ کوںٔنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں اومنی گروپ اور تھرپارکر 13100 جبکہ سکرنڈ باندی کرن 13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل فروری کے سودوں کے 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ مارچ 14250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کافی ٹائم سے رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ٹریڈرز کو جہاں سے واڑہ ہو وہ مال خریدتے ہیں۔ اے کے ٹی حاجرہ کرن میں کرایہ ڈال کر ٹریڈرز کو گھر پہنچ میں ان میں زیادہ وارہ اس لیے زیادہ تر وہی مال بک رہے ہیں۔ 3 مل میں زیادہ تر انویسٹرز کا ہی مال ہے۔