+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 20 2024 16:02:03
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 52000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد مارکیٹ بھی 2000/3000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 59000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ نرم نظر آرہی ہے گاہک ضرورت کے مطابق مال خریدتا ہے۔ فلحال فیصل آباد منڈی میں نیچے مال بک جاتے ہیں۔ تاہم ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔