+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 21 2024 13:37:10
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 13900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سلانوالی پاپولر 13850 رمضان العریبیہ 13800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13850 کمالیہ 13750 کشمیر 13750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کنجوانی 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ اتحاد 13540 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آر وائ کے 13550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ایس جی ایم 13400 ڈھرکی 13400 اے کے ٹی 13385 گھوٹکی 13275 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں سکنڈ باندھی نوڈھیرو 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل فروری کے سودوں کے 13710 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ مارچ کے سودوں کے 14240/50 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق چھوٹی ملیں فل حال مال بیچ رہی ہیں جس کی وجہ سے کافی ٹائم سے مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم آگے رمضان المبارک کی وجہ سے نیچے ریٹیل میں اچھی گاہکی کی متوقع ہے۔ جہاں نیچے تگڑا بکرا نکلا مارکیٹ تیزی کی جانب گھوم جائے گی۔