+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 22 2024 14:17:57
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو آج پیمنٹ پر 13485 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فروری کے سودوں میں 40/50 روپیہ کوئنٹل کمی آئ ہے اور 13615 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ مارچ کے سودوں کے 14125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال فارورڈ میں گاہکی سست ہے۔ تاہم تھوڑی بہت نرم ہو تو مال خریدنے چاہیں۔ نیچے جہاں تگڑی گاہکی نکلی مارکیٹ گھوم جائے گی۔