+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 24 2024 12:35:50
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 9300/9400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ مال تو کم ہیں لیکن ممکن ہے آگے رمضان المبارک میں مونگ دال کی ڈیمانڈ بھی کم ہو جائے۔