+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 02 2024 16:08:40
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 2000 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 53000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ایک تو زیرے کا ریٹ بھی کافی زیادہ ہو گیا تھا دوسرا بکنگ ٹوٹنے کے ڈر کی وجہ سے امپورٹرز نے کھل کر مال نہیں منگوائے ہیں۔ لوکل منڈیوں میں ضرورت کے مطابق ہی مال ہے۔ اسی لیے جہاں گاہکی نکلتی ہے مارکیٹ بہتر ہو جاتی ہے۔ تاہم کام ضرورت کے مطابق ہی کرنا چاہیے۔