+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 05 2024 18:16:22
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 13700/13800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ چونکہ مارکیٹ میں آج 400 روپیہ من کی یک دم تیزی آئ ہے اس لیے مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ آج ماش ثابت انڈیا کی لوکل مارکیٹ بھی 150 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور 9500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ تھے انڈین کرنسی میں۔