+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 06 2024 17:19:09
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ کیش پیمنٹ پر 181 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ فلحال ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔