+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 06 2024 17:44:46
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باریک تل 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی فل حال ڈیمانڈ نہیں ہے۔ انڈیا کی اونجھا منڈی لوکل مارکیٹ جو چار پانچ مہینے پہلے 18500 روپیہ کوئنٹل کے لیول پر تھی ابھی 15800 تک بھاؤ آ گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔