+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 09 2024 16:54:12
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 50 روپیہ مزید تیز ہوئی ہے اور 13125 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ گھوٹکی 13975 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ ڈھرکی اے کے ٹی وغیرہ 13025/50 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارچ کے سودے 13360 تک ہوے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ ریٹیل میں گاہکی بہت اچھی ھے