+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 19 2022 13:05:40
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخوپورہ وانڈو منڈیوں میں 12000 سے 13000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔  کراچی مارکیٹ میں 13000/13500  روپیہ من جیسے حالات ہیں۔بیچ کم ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر انتہائی تیز ہے اور 227 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ ڈالر کے تیز ہونے کی وجہ سے لوکل میں سیلنگ نہیں ہے۔