+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 01 2024 14:58:42
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 225/230 جبکہ مشین کلین مال 235/238 روپیہ گولڈن مال سارٹیکس کوالٹی 240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کام نہیں ہے۔ آج کراچی مارکیٹ بھی بند سی ہے۔ یوم علی پر جلوس کی وجہ سے بازار تقریباً بند سا ہی ہے۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم چھنائ کر کے 245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 270/280 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 305/310 جبکہ اچھے مال 315/320 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 390 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 490 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔