+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 18 2024 12:12:32
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 184 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ سرگودھا منڈی میں 7850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان 7750 فیصل آباد منڈی میں 7650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ ٹریڈرز تھوڑا تھوڑا کر کے مال خرید رہے ہیں کیونکہ بکنگ کی نسبت لوکل میں وارہ ہے۔