Cumin | زیرہ
Sep 23 2025
ییلو پیس ریٹ آج کا اور دال مارکیٹ رپورٹ
Jun 17 2025 12:26:18 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان کوالٹی 4100/4150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 17 2025 12:23:51 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ آمدن میں نئے مال آہستہ آہستہ زیادہ ہو رہے ہیں اس لیے ضرورت کا کام کرنا چاہیے۔ .
Jun 17 2025 12:14:02 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 217/217.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 222.5 روپیہ کلو تک کا گاہک ہے۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 9100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jun 17 2025 12:13:19 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 4900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل سائڈ کچا مال 12000/12100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال کے راولپنڈی پہنچ میں 12800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ مضبوط ہی کھڑی یے۔ آگے بارشوں کے دوران مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔ .
Jun 16 2025 22:51:24 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی نیا 15 ستمبر 15 اکتوبر خریدار مرضی کے سودوں کی 25000/25200 جیسی پوزیشن بن گئ ہے۔ جبکہ بکوال مرضی یکم اگست سے 15 ستمبر 24300 جیسے ریٹ بن گئ ہے۔ فل پیمنٹ کے ساتھ 23300 میں مل جاتا ہے۔ مارکیٹ خاموش ہے۔ مصر میں بھی 1850 ڈالر فی ٹن جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق مصر میں 25 جون کے بعد کھل کر آمد شروع ہو جائے۔ مصر میں ہر جمعرات اور پیر کو بولی ہوتی ہے۔ مصر کی محلہ الکبری منڈی میں۔ ابھی تھوڑی تھوڑی آمد شروع ہوئی ہے۔ .
Jun 16 2025 20:51:35 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر 16850 تک کام ہوئے ہیں۔ پچھلی رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی ہو گئ تھی جس کے لیے معزرت خواہ ہیں۔ .
Jun 16 2025 20:45:17 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں جے ڈی ڈبلیو کے 16800 تک کام ہوئے ہیں۔ 3 مل جون کے سودوں کے 17240 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جون کے سودوں میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ جبکہ جولائ کے سودے 50 روپیہ مزید تیز ہوئے ہیں اور 17780 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Jun 16 2025 19:27:20 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر مارکیٹ گرم ہی ہے مال کھل کر ملتا نہیں ہے۔ جے ڈی ڈبلیو کے 16850 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ 3 مل جون کے سودوں کے 17220 جبکہ جولائ کے سودوں کے 17740 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں تھوڑی تھوڑی پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ فارورڈ کے سودوں میں ساتھ ساتھ تھوڑی تھوڑی پرافٹ ٹیکنگ بھی کرنی چاہیے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق زیریں سندھ کی ملوں سے 5 ستمبر پیمنٹ پر 18000 روپیہ کوئنٹل تک کام ہو گئے ہیں۔ .
Jun 16 2025 18:31:23 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن کے سودے 200 روپیہ من نرم ہوئے ہیں اور 25400/25500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ سیلر آپشن سودوں کے 24300/24500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Jun 16 2025 18:30:14 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 16 2025 18:29:01 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22000/22500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jun 16 2025 18:17:45 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ حاضر میں 50 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 16850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فارورڈ میں جون کے سودوں کے 17240 جبکہ جولائی کے سودوں کے 17750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 16 2025 18:17:17 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 120 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jun 16 2025 17:46:35 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مالوں کے 208 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ رشیا سے 640 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم مال 220 جبکہ 8 ایم ایم 260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم مالوں کے 220 جبکہ 9 ایم ایم 305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس مال 255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 8/9 ایم ایم کی بکنگ 770 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 400/410 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 16 2025 17:45:58 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں 211 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کوئی تبدیلی نہیں ہے۔ .
Jun 16 2025 17:43:37 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60 40 کوالٹی 16300/400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 30 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 5077 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔مارکیٹ سست ہے۔ .
Jun 16 2025 17:42:43 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 217 روپیہ کلو تک کا گاہک ہے۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 9050/9100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جہاں کٹنگ والے سودے ختم ہو گئے مارکیٹ میں تھوڑی بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Jun 16 2025 17:41:45 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال ان ریٹس میں سٹاکسٹ دلچسپی نہیں لے رہے ہیں۔ ٹریڈرز آمنے سامنے کام کر رہے ہیں۔ .
Jun 16 2025 17:40:50 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں پورٹ کے مالوں کے جبکہ گودام کے مالوں کے 10600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jun 16 2025 17:39:50 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 4900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل سائڈ کچا مال 12000/12100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال کے راولپنڈی پہنچ میں 12850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ مضبوط ہے۔ .
Jun 16 2025 17:34:07 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ حاضر میں 25 روپیہ کوئنٹن تیز ہوئی ہے اور 16800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فارورڈ میں جون کے سودوں کے 40 روپیہ کوئنٹن تیز ہیں اور 17240 جبکہ جولائی کے سودوں کے 17750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Jun 16 2025 16:54:04 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ حاضر میں 75 روپیہ کوئنٹن مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 16750/775 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کسان 17300 رمضان العربیہ 17250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں جون کے سودوں کے 17200 جبکہ جولائی کے سودوں کے 17725 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 16 2025 15:29:31 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 700 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن مالوں کے 25700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ سیلر آپشن مالوں کے 24600/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق امپورٹرز بکنگ میں تھوڑے تھوڑے مال بک کروا کر ادھر لوکل میں پرافٹ رکھ کر بیچ دیتے ہیں۔ بکنگ 1850 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 23181 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ تاہم لوکل میں ابھی فل حال دکاندار گاہک نہیں ہیں۔ کیونکہ پچھلی بار لوکل میں اور بکنگ کے پڑتے میں زیادہ فرق ہو گیا تھا۔ لوکل مارکیٹ 36000 تک چلی گئ تھی اور پڑتا 22000 تک تھا۔ اس وجہ سے بعد میں بازار 36000 والا 22000 تک آ گیا تھا اور دکانداروں کے لیے کام کرنا مشکل ہو گیا تھا۔ ایک ایک دن میں 3000/4000 کی مندہ تیزی ہو جاتی تھی۔ تاہم اس سال بکنگ کے ساتھ ہی رہنا چاہیے کیونکہ برسیم کی مارکیٹ مصر کے ساتھ ہی چلتی ہے۔ اس بار مصر کی بھی کراپ اچھی ہے اور ریٹ اونچے کھلے ہیں۔ آگے جا کر مصر سے بکنگ بھی کمزور نظر آ رہی ہے۔ دوسری جانب شیخوپورہ منڈی میں 22000 سے 27000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ یہ جو اوپر والا ریٹ ہے اس میں ایک آدھی چھٹی ڈھیری کا کام کرتے ہیں ریٹ اونچا چھاپنے کے لیے تاہم پکا ریٹ 22000/23000 ہی ہے۔ .
Jun 16 2025 15:10:57 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 211 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے لوکل میں مال کم ہے اگر اچھی گاہکی نکلتی ہے تو تھوڑی بہت بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں تاہم انٹرنیشنل میں سٹاک کافی پڑا ہے۔ بکنگ جولائی اگست شپمنٹ 680 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں 212 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Jun 16 2025 14:56:53 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ حاضر میں 16700 روپیہ کوئنٹل تک کا گاہک ہے۔ فارورڈ میں جون کے سودوں کے 17170 جبکہ جولائی کے سودوں کے 17690 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 16 2025 14:50:55 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مالوں کے 208 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ رشیا سے 640 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم مال 220 جبکہ 8 ایم ایم 260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم مالوں کے 220 جبکہ 9 ایم ایم 305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس مال 255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 8/9 ایم ایم کی بکنگ 770 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 240 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 400/410 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ریٹیل میں کٹنگ سست ہے۔ ٹریڈرز ضرورت کا کام کر رہے ہیں۔ .
Jun 16 2025 14:40:05 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو نرم ہے اور 217 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 15 جولائ پیمنٹ پر 220 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں کٹنے والے مال ہیں۔ .
Jun 16 2025 14:35:07 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 119.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لوکل اور انٹرنیشنل مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ میں ریٹ بھی کم ہیں اور سٹاک بھی کافی پڑا ہے جسکی وجہ سے ٹریڈرز لوکل میں مال بیچ کر پیچھے سے بک کروا لیتے ہیں۔ .
Jun 16 2025 14:34:14 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 200 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 13200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد مارکیٹ میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 13500/800 جبکہ گولی دھنیا 14200/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جنگ کی وجہ سے ایران کی کرنسی میں بہت اتار چڑھاؤ ہے جسکی وجہ سے ایران کی ٹریڈرز بیچ نہیں دے رہے ہیں مارکیٹ میں بہتری کا رجحان بن سکتا ہے۔ .
Jun 16 2025 14:21:12 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 35000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں بھی 36500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت کے مطابق کام ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی 500 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور 20008 روپیہ کوئنٹن تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔جو کہ ڈالرز میں 2320 ڈالر کا لیول بنتا ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott