+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 21 2022 15:52:27
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔  ماش ثابت ایس کیو کراچی 10200 کا خریدار ہے سیلنگ 10300 تک اتی ہے مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔  بکنگ 1125 ڈالر ہے جو کراچی آکر تقریباً 11400 تک پڑتا ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر 234.5 کا ہو گیا ہے۔  تیزی کا رجحان ہے