+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 23 2022 12:15:51
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 36000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے سیلنگ انتہائ کم ہے۔ ایرانی زیرہ 38000/39000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ مضبوط ہے تاہم بہت اونچا ریٹ ہونے کی وجہ سے دکان دار حضرات ضرورت کے مطابق ہی گاہک ہے۔