+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 25 2024 13:34:01
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد مارکیٹ 25/50 روپیہ کوئنٹل کمزور ہے اور 13900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ بھلوال شوگر ملز 14000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سلانوالی 13875 پاپولر 13875 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سورج شوگر ملز بھی 25 روپیہ کوئنٹل کمزور ہے اور 13775 میں مال مل جاتے ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 13775 کنجوانی 13790 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ شوگر ملز کے 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ چودھری 13390 اے کے ٹی 13360 ڈھرکی 13365 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ایس جی ایم 13285 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ 13470 شیخو فاطمہ 13550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں بھی 13375/13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ سست ہی نظر آ رہی ہے۔ 3 مل اگست کے سودے 13370/80 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے مزید 3 لاکھ ٹن ایکسپورٹ کی اجازت کی درخواست کی ہے۔ ابھی فل حال خالی درخواست ہی کی ہے۔ اگر اجازت مل بھی جاتی ہے تب بھی ملوں میں سیزن کے اختتام پر 5 لاکھ ٹن چینی بیچ جاتی ہے۔ سپلائ ڈیمانڈ سے زیادہ ہے اس لیے ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے