+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 26 2022 12:00:47
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔  سفید چنا باریک کراچی  سوڈان کوالٹی 220 سے 235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔برما وی 2 230/232 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ وی 7 242/244  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔رشین چیکو اچھے مالوں کے 250 تک کام ہوئے ہیں۔ ریگولر کوالٹی 235/245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ آج کراچی پورٹ پر مختلف قسم کے سفید چنوں کی 167 کنٹینر کی آمدن تھی۔ پاک کموڈیٹز کے ذرائع کے مطابق آگے مزید ارائول متوقع ہے۔ڈالر انٹر بینک میں 240 تک ہے امپورٹ میں۔ 
ایتھوپیا 6/7/8 ریگولر کوالٹی 235 سے 250  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم  255/260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔
انڈیا 8 ایم ایم مارکیٹ 5 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 275 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 280 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 275 سے 285 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ترکی 7 ایم ایم 995 ڈالر اور 8 ایم ایم 1095 ڈالر بکنگ آئ ہے۔ 7 ایم ایم ترکی کراچی پورٹ پر 259 روپیہ کلو کا پڑتا ہے جبکہ 8 ایم ایم 285.13 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔   انڈیا 9 ایم ایم 3/5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور  305  روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔
انڈیا 12 ایم ایم  355/60 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ امیریکا 9 ایم ایم 380/85 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔