+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 14 2024 20:57:14
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ گرم ہو گئ ہے۔ کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی 265/266 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ 5 ستمبر 270 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ بکنگ میں انڈیا کے لیے تنزانیہ 900 ڈالر جبکہ آسٹریلیا 910 ڈالر فی ٹن تک کام ہو گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔