+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 15 2024 12:42:55
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی 266 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 5 ستمبر کے سودوں کے 270/271 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 11100 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ آسٹریلیا سے 905 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں نمبر 1 کوالٹی مالوں کے جو کراچی پورٹ پر 280.26 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ سی ایچ کے ایم کوالٹی کا ریٹ موصول نہیں ہوا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا کالا چنا مارکیٹ بہت گرم ہے۔ آج بھی مزید 150 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور انڈیا دہلی منڈی میں بھاؤ 7786 روپیہ کوئنٹل تک بن گیا ہے انڈین کرنسی میں۔ جو کہ انٹرنیشنل مارکیٹ کے لحاظ سے 927 ڈالر کا لیول بنتا ہے۔ فل حال انڈین مارکیٹ تیز ہی نظر آ رہی ہے۔ جیسے جیسے انڈیا کی لوکل مارکیٹ اوپر جاتی جائے گی بکنگ میں مزید وارہ بنتا جائے گا۔