+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 22 2024 12:48:17
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو بہتر اوپن ہوئ ہے اور 292/293 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 5 ستمبر کے سودوں کے 295 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں غیر یقینی صورت حال ہے۔ شارٹ ٹرم کے لیے مندہ تیزی کا تعین نہیں ہو پا رہا ہے۔ آگے جہاں مال لگیں گے وہاں کریکشن کے امکانات بن سکتے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں سوموار پیمنٹ پر 12250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ حاضر شپمنٹ کا ریٹ زیادہ ہے 930/940 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ اکتوبر نومبر 900 ڈالر جبکہ نومبر دسمبر 880 دسمبر جنوری 860 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ جو بھی شپمنٹ لیں گے دو مہینے بعد مال آئے گا۔