+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 26 2024 13:06:00
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 50 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 3200 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ تھل لائن 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہے اور 8000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پچھلے دنوں ریٹیل میں ڈیمانڈ نہیں تھی ابھی تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ دوبارہ بہتر ہوئ ہے۔