+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 29 2024 12:42:28
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی 2 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوی ہے اور 297 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال کراچی سے گاہکی بھی سست ہے۔ سرگودھا مارکیٹ جب 12000 روپیہ من تھی کراچی تب بھی یہی ریٹ تھا اور اب 13000 ہو گئ ہے ابھی بھی کراچی یہی ریٹ ہے۔ کراچی سے زیادہ تر فارورڈ میں ہی کام ہو رہے ہیں اور فارورڈ میں ان ریٹوں میں گاہکی نہیں ہے۔ تھل سائڈ مارکیٹ مزید تیز ہے اور سرگودھا منڈی میں 13000 روپیہ من تک بھاؤ بن گیا ہے۔ فیصل آباد منڈی میں فل حال ریٹ کافی تیز ہے۔ لازمی نفع پکا کرنا چاہیے۔ بکنگ سی ایچ کے ایم کوالٹی ستمبر شپمنٹ 865 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 267.88 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔