+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 27 2022 10:24:07
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو مارکیٹ گرم ہے۔ 100 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور 10500 تک حاضر کام ہوئے ہیں جبکہ 45 دن پیمنٹ پر 10900 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ بیچ انتہائ کم ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 239/240 تک ہے امپورٹ میں۔