+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 29 2024 18:35:28
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا ایڈوانس پیمنٹ پر 300 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی مالوں کے جبکہ 20 ستمبر 303.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جہاز کے مال کے ری سیل میں 910 ڈالر تک کام ہوئے ہیں۔