+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 31 2024 15:28:42
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 2000 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 28000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 28500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ تو کمزور ہوئ ہے 1700 ڈالر ریٹ رہ گیا ہے لیکن لوکل بازار تیز ہوا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا سے اکا دکا گھروں کے اچھے مال آئے ہیں باقی پرانے مال ہیں مارکیٹ میں وہ بک نہیں
رہے ہیں۔ ہلکی کوالٹی ہے مال میں کالا پن ہے اور کڑواہٹ ہے مالوں میں جس وجہ سے گاہک خریدتا نہیں ہے۔ تاہم بکنگ ریٹ کافی گرا ہے امپورٹرز مال بک کروا رہے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ نرم ہی نظر آ رہی ہے۔ فل حال لوکل میں ریٹ تیز ہے احتیاط سے کام کرنا چاہیے۔