+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 05 2024 18:53:27
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شام کے اوقات میں 21500/21700 روپیہ من تک بھاؤ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم بیچ کھل کر نہیں ہے۔ آگے جہاں نیچے ڈیمانڈ شروع ہوئ مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔