Sugar | چینی
May 08 2025
برسیم ریٹ آج کا اور مارکیٹ رپورٹ
Jan 15 2025 18:06:19 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی یونائیٹڈ حاضر 13240 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوری کے سودے 13300 روپیہ من تک کام ہوے ہیں۔ حاضر میں کھل کر مال ملتے نہیں ہیں۔ مارکیٹ دوبارہ گرم ہو جائے گی۔ .
Jan 15 2025 17:47:27 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 123.5/124.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jan 15 2025 17:44:59 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں اے جی ای والے مال 2/3 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 225/26 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Jan 15 2025 17:44:08 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ امپورٹ میں پڑتا کم ہے اس وجہ سے لوکل میں ضرورت کے مطابق کام کاج ہیں۔ .
Jan 15 2025 17:32:07 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 23000/23500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق سندھ کی شہزادی کوالٹی تو فصل مارچ اپریل میں آئے گی۔ تاہم افغانستان سے تھوڑے تھوڑے مال آئے ہیں 5/10 ٹرک کوٹہ منڈی میں۔ کوئٹہ منڈی میں بھی ڈنڈی والے مال کی 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور افغانستانی مرچ کے ڈنڈی والے مالوں کے 18000/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ڈنڈی کٹ مال کے 23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 15 2025 17:18:25 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اوپر لیول پر گاہکی سست ہے۔ فیصل آباد منڈی میں چمن ماش چھنائی والے مال 12800 جبکہ حیدرآباد منڈی میں بغیر چھنائی والے مال کے 12150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 15 2025 17:15:43 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو حاضر 13300 جیسے ریٹ موصول ہونے ہیں لیکن بازار میں اتنے زیادہ مال نہیں ہیں کھل کر ملتی نہیں ہے۔ جنوری کے سودے 13335 تک ہوے ہیں۔ جبکہ فروری کے سودوں کا 13640/45 کا گاہک بن جاتا ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے اور تیزی کا رجحان ھے۔ اسٹاکسٹ بھرپور گاہک ہیں۔ .
Jan 15 2025 16:11:46 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو حاضر 100 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 13300 مانگنا شروع ہو گئے ہیں ڈیلر۔ بعض ڈیلر بیچ ہی نہیں دے رہے ہیں۔ جنوری کے سودے 13310 تک ہوے ہیں۔ تیزی کا رجحان ھے۔ .
Jan 15 2025 15:46:08 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فارورڈ جنوری کے سودے مارکیٹ 15/20 روپیہ مزید بہتر ہوئی ہے اور 13245/50 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہی ہے۔ .
Jan 15 2025 15:10:38 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ حاضر 25 روپیہ کوئنٹل بہتر ہے اور 13175 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فارورڈ جنوری کے سودے 13230/13235 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jan 15 2025 14:51:57 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 100 روپیہ من مارکیٹ مزید نرم ہوئ ہے اور 4100 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ تھل لائن 200 روپیہ کوئنٹل کمزور ہے اور 9800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تھل پلانٹ والے مال کے 10325 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ مال خرید لیتے ہیں۔ .
Jan 15 2025 14:49:26 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فارورڈ میں جنوری کے سودوں کے 20/30 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 13220/25 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ .
Jan 15 2025 14:39:35 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر مالوں کے 212/15 جبکہ مشین کلین مال 225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 660 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی چنے فیصل آباد منڈی میں 13000/13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ایرانی چنے کی مارکیٹ بیتر ہے۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم سفید ہلکی کوالٹی مال 235/40 تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مال 265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ رشیا اور یوکرین کے 8 ایم ایم مال بھی 290/95 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 340 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 8/9 ایم ایم 20٪ والے مالوں کے 870 اور 50٪ والے مالوں کے 900 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 440/445 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں بکنگ امیرکا سے 1350 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 15 2025 14:35:14 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 124/125 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 15 2025 14:33:44 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 208/10 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کرمسن مسور جہاز والے مال کے 201/02 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 15 2025 14:30:32 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100/200 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 11000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 11550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے تھوڑا تھوڑا بکرا ہے مال بک جاتے ہیں۔ بکنگ 20/30 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 930/40 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 15 2025 14:28:49 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 39500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 44000/44500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ .
Jan 15 2025 14:28:11 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ 200 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 13900 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 14400/500 جبکہ گولی دھنیا 15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ انڈین جئے پور مارکیٹ نرم ہے اور 7750 روپیہ تک بھاؤ رہ گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
Jan 15 2025 13:52:54 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب زون سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 13500 رمضان 13300 العریبیہ 13350 المعیز 2 13300 سفینہ 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13350 کمالیہ 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب گھوٹکی 13125 جے ڈی 13150 یونائٹڈ 13150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آر وائی کے 13230 حمزہ 13230 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل فارورڈ جنوری کے 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں ٹنڈو 12625 چمبڑ 12650 تھرپارکر 13725 کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ساہنگھڑ 13050 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے تھے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ انویسٹرز گاہک بن جاتے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اس سال پر ایکڑ پیداوار کم ہے جس کی وجہ سے انویسٹرز پہلے سے ہی خریداری کرنے لگ گئے ہیں۔ .
Jan 15 2025 13:13:49 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی 3600/3700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 15 2025 13:11:36 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 24000/24500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج کنری منڈی کے میں 2000/2500 بوری کی آمدن تھی ریٹ اچھے ہیں جسکی وجہ سے زمیندار آگے پیچھے سے کچرا مال بھی فروخت کے لیے لے آتے ہیں اور ہائبرڈ مالوں کے 27000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لونگی کوالٹی کے 36000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Jan 15 2025 13:07:54 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 20500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ہلدی کی کاشت کے بعد 4/5 مہینے اسکی پروسیسنگ میں لگ جاتے ہیں جیسے ہی مارکیٹ میں نئے مال آنا شروع ہوگئے مارکیٹ ٹوٹ جائے گی۔ .
Jan 15 2025 13:05:31 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ مزید نرم ہوئ ہے اور 12500/13000 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ اوکاڑہ منڈی میں بھی اچھے تل 13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ بھی سست ہے۔ انڈیا مارکیٹ 300 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئ ہے اور 13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
Jan 15 2025 12:53:26 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی لائنوں پر 2500/2550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ بھاگ ناڑی 2800 سبی 2950/3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لائنوں پر آمدن اچھی ہے جسکی وجہ سے فلحال مارکیٹ سست ہے۔ ٹریڈرز ان ریٹوں میں زمینداروں سے ریٹ کم کر کے مال لے جاتے ہیں۔ تاہم ان ریٹوں میں تھوڑی تھوڑی خریداری کرنی چاہیے۔ہائبرڈ جوار گنگا اور لائن برانڈ کے 295/300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5400/5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج آمدن 2 گاڑی تک کی تھی۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 15 2025 12:30:51 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں اے جی ای والے مال 228/30 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ دال کا وکرا سلو ہے۔ فلحال مارکیٹ میں مزیداری نہیں ہے۔ .
Jan 15 2025 12:27:27 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 100/200 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 4100/4200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لالا موسیٰ لائن کے مال اچھے ہیں 10/11٪ موئسچر والے ہوتے ہیں۔باجرہ تھل لائن بھی 300 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 10000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال گاہکی تھوڑی سست ہے۔ مارکیٹ تھوڑی بہت 200/400 نیچے آئے تو مال خریدنے چاہیں۔ باجرے کی نئ فصل میں وقت کافی پڑا ہے اور باجرہ شارٹ ہے۔ باجرے کی کھپت کے حوالے سے دیکھا جائے تو بڑا استعمال تو جانوروں کے چارہ جات ، مرغیوں کی فیڈ اور دیگر پرندوں کی خوراک میں ہے۔ اس کے علاؤہ سردیوں میں اس کے آٹے کا بھی استعمال ہوتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا میں بھی اس بار ریٹ تیز ہے۔ پل انٹرنیشنل مارکیٹ میں انڈیا سے ریٹ 425 ڈالر تک ہے جبکہ پاکستان سے ان ریٹوں میں مال خرید کر ایکسپورٹرز کو 410/415 ڈالر میں بھی وارہ ہے۔ .
Jan 15 2025 12:26:44 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 18200/300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سبی کوالٹی مال 101 کلو کے 18000/18500 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ مال شارٹ ہیں تاہم بیچ بھی کمزور ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہے۔ انڈین مارکیٹ مضبوط ہی ہے اور 5382 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 15 2025 12:25:52 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور 12900/13000 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ نرم ہے۔ برما مونگ کے 12000/100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انڈین مارکیٹ بھی 8000 کے لیول پر رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 14 2025 18:05:32 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 13000 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jan 14 2025 18:04:22 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر مالوں کے 215/18 جبکہ مشین کلین مال 225/27 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 660 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی چنے فیصل آباد منڈی میں 13000/13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں مالوں کی کوالٹی کے حساب سے ریٹ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم سفید ہلکی کوالٹی مال 235/40 تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مال 265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ رشیا اور یوکرین کے 8 ایم ایم مال بھی 290/95 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 340 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 8/9 ایم ایم 20٪ والے مالوں کے 870 اور 50٪ والے مالوں کے 900 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 435/440 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں بکنگ امیرکا سے 1350 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott