+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 13 2024 15:47:07
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی حاضر میں کام نہیں ہو رہے ہیں۔ فارورڈ میں ہی کام ہو رہے ہیں۔ 20 ستمبر پیمنٹ پر 305/306 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ کا کام ہوائ چل رہا ہے۔ کبھی گاہکی خاموش ہوتی ہے تو 10 روپے نکل جاتے ہیں اور تھوڑی سی لاؤ ہوتی ہے تو 20 پڑ جاتے ہیں۔ فل حال مارکیٹ کی شارٹ ٹرم میں صورتحال غیر یقینی ہے۔ تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ نرم ہے۔ جہاں کہیں بھی زیادہ مقدار میں مال لگ گئے لوکل مارکیٹ کمزور ہو جائے گی۔