+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 14 2024 13:53:06
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 20600 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ ملتان منڈی میں 21000/21200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دیسی برسیم پلانٹ والے مال کے 23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔