+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 14 2024 16:52:35
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 118 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق دوسرا جہاز بھی کراچی پورٹ پر لنگر انداز ہو گیا ہے 25000 ٹن کا یہ جہاز 385 ڈالر تک بک ہوا تھا۔ فلحال مارکیٹ دوبارہ نرم ہے بیچ ہے جبکہ گاہکی سامنے نہیں آ رہی ہے۔